Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) وزير اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کل بروز منگل میرپورخاص کا دورہ کریں گے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور و خوراک ھری رام کشوری لال بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ تیزگام کے متاثرین کے ورثاء سے تعزیت کریں گے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے