Home / اہم خبریں / میرپورخاص سید ممتاز علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لئے لیاقت جتوئی کو گرین سگنل دے دیا

میرپورخاص سید ممتاز علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کے لئے لیاقت جتوئی کو گرین سگنل دے دیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سابق وزیر اعلٰی سندھ و پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء لیاقت علی جتوئی سے سابق ایم این اے میرپورخاص سید قربان علی شاہ کے فرزند سید ممتاز علی شاہ کی ملاقات- ملاقات میں صوبائی نائب صدر سید کاظم علی شاہ بھی موجود تھے- ممتاز علی شاہ نے تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے گرین سگنل دے دیا جلد گاما اسٹیڈیم میرپورخاص میں عمران خان کے جلسے میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے.

About admin

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد، (اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے