Home / اہم خبریں / ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد، ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے

ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد، ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سینیئر سپریڈنٹ آف پولیس ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر تمام ہندو برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس پرمسرت موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص ہندو برادری کے خوشیوں میں برابر کی شریک ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام اقلیتوں کو مساوی حقوق حاصل ہیں اور ہمیں امن، بھائی چارے اور محبت کے پیغام کو عام کرنا چاہیئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے