تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ 20 نومبر کوحلف اٹھائیں گے

کینیڈا کے نومنتخب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ 20 نومبر کوحلف اٹھائیں گے

ٹورنٹو / کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) جسٹن ٹروڈو اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ 20 نومبر کوحلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دارالعوم میں اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کسی ممکنہ اتحاد کو مسترد کردیا۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی کابینہ کے ہمراہ آئندہ ماہ کی بیس تاریخ کوحلف اٹھائیں گے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ وہ آئندہ ہفتوں میں اپنی ترجیحات کے بارے میں بات چیت کے لئے تمام سیاسی رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ٹنڈوآدم دعا انصاری قتل کیس میں بڑی پیش رفت، مرکزی ملزم عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سانگھڑ، (رپورٹ، رضوان غوری) پانچ سالہ معصوم دعا انصاری کے مبینہ قتل کے مقدمے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے