Home / اہم خبریں / میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ

میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص ضلعے کے تین ہاؤس پولیس اسٹیشن آفیسرز کا تبادلہ انسپیکٹر میر محمد کیریو ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن تعینات، سب انسپیکٹر کامران ھالیپوٹو ایس ایچ او غریب آباد تعینات، پرویز قریشی ایس ایچ او سندھڑی تعینات جبکہ عبدالستار گرگیج ایس ایچ او جھڈو تعینات۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے