تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشن میرپورخاص ریجن کی جانب سے سابق ڈائریکٹر پرائیویٹ اسکولز پروفیسر عبدالباقی بھمبرو کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر نگراں ریجنل ڈائریکٹر جناب عبدالرزاق خاصخیلی، آل پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے صدر فیصل خان زئی، ڈپٹی ڈائریکٹر شارق اقبال، اسٹنٹ ڈائریکٹر ممتاز سومرو، مونیٹرنگ آفیسر نوید سوڈھو، اسٹنٹ رجسٹرار مظفر بھرگڑی، عبدالحمید شیخ، عمرفاروق قریشی، غلام مصطفی بھرگڑی، اویس احمد ایڈوکیٹ، غلام نبی چوہان، عبدالجبار، پرائیویٹ اسکولز کے پرنسپلز ماہر تعلیم و دیگر افراد نے بڑی عقیدت کے ساتھ شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقیین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایئر انڈس کی 11 سال بعد پاکستانی فضائی مارکیٹ میں واپسی تین بڑے شہروں کے لیے پروازوں کی تیاری

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نجی ایئرلائن ایئر انڈس نے ایک دہائی سے زائد عرصے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے