تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، بھاری مقدار میں شراب برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، بھاری مقدار میں شراب برآمد ایک ملزم گرفتار مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس) میاں چنوں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کاروائی- تفصیلات کے مطابق تھانہ چھب کلاں پولیس کی شراب فروشوں کیخلاف کارروائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے 200 لیٹر شراب،  150  لیٹر لاہن اور چلو بھٹی شراب برآمد -گرفتار ملزم امیر کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے