تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خانیوال میں کے علاقے مخدوم پور چک نمبر 1 زمین کے تنازع پر بھائیوں نے تشدد کرکے بہن کی ٹانگیں توڑ دی

خانیوال میں کے علاقے مخدوم پور چک نمبر 1 زمین کے تنازع پر بھائیوں نے تشدد کرکے بہن کی ٹانگیں توڑ دی

خانیوال (رپورٹ: شاہد عباس) مخدوم پور چک نمبر 1 زمین کے تنازع پر بھائیوں نے تشدد کرکے بہن کی ٹانگیں توڑ دی واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ کر جہاں فوری ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی خاتون کو سول ہسپتال منتقل کر دیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے