میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں گزشتہ دنوں مورخہ 26 ستمبر 2019 کو شہباز کمیونیکیشن بلدیہ شاپنگ سینٹر میں دو نامعلوم افراد نے بڑی ہوشیاری سے موبائل چوری کی واردات کا ارتکاب کیا، تاہم سی سی ٹی وی کی مدد سے مجرمان کے چہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں، ڈسٹرکٹ پولیس میرپورخاص کی عوام سے اپیل ہے کہ ضلع میرپورخاص میں موبائل چوری متعدد وارداتوں میں انتہائی مطلوب ملزمان کی شناخت درکار ہے، جس کی تصویر درج ذیل ہے، ملزمان کی شناخت اور تلاش میں تعاون کریں، اگر کسی کو ملزمان کے بارے میں کوئی بھی علم ہو تو 15 مددگار یا ان نمبرز پر رابطہ کریں
0300-3301073
0233-9290304-05
اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔
![]()