Home / اہم خبریں / مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین کی میاں چنوں میں کاروائی، قصاب گرفتار، مقدمہ درج

مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین کی میاں چنوں میں کاروائی، قصاب گرفتار، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) میاں چنوں ویٹرنر ڈاکٹر طالب حسین نے شامی روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے قصاب اکبر علی کو مضر صحت گوشت فروخت کرنے پر حراست میں لے لیا۔ قصاب کے قبضہ سے 18 کلو مضر صحت گوشت کو قبضہ میں لے لیا گیا۔ برآمد کئے گئے مضر صحت گوشت کو تلف کردیا گیا۔ قصاب اکبر علی کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے