Home / اہم خبریں / سیالکوٹ تھانہ صدر کی اشتہاری مہم میں بڑی کاروائی 20 سالہ پرانا 7 قتلوں کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار

سیالکوٹ تھانہ صدر کی اشتہاری مہم میں بڑی کاروائی 20 سالہ پرانا 7 قتلوں کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار

سیالکوٹ (رپورٹ: سیدہ نزہت شہناز) سیالکوٹ تھانہ صدر کے ایس ایچ او طارق محمود ڈھڈی کی اشتہاری مہم میں بڑی کاروائی جدید ترین طریقہ جات سے 20 سالہ پرانا 7 قتلوں کا مفرور اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وڈیانوالہ کا رہائشی مفرور اشتہاری عزیز بٹ نےعرصہ 20 سال قبل تھانہ صدر کے علاقہ میں 3 قتل اور تھانہ سول لائن کے علاقہ میں 4 قتل کر کے فرار ہوگیا تھا، تھانہ صدر کے ایس ایچ طارق محمود ڈھڈی نے جدید ترین طریقہ سے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کے مفرور ملزم گرفتار کر لیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے