لوئر کوہستان (رپورٹ: عتیق سلیمانی) لوئر کوہستان، بابر بن عطا، فوکل پرسن وزیراعظم برائے انسدادِ پولیو نے ضلع لوئرکوہستان کا دورہ کیا ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان صاحبزادہ نجیب اللہ اور ڈی پی او لوئر کوہستان محمد سلیمان خان نے ان کا استقبال کیا۔ انسدادِ پولیو اور حالیہ جاری آئی پی وی + او پی وی مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان کے دفتر میں میٹنگ ہوئی جس میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لوئر کوہستان، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے علاوہ عالمی ادارہ صحت کے حکام نے بھی شرکت کی۔
![]()