تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پاکستان کوسٹ گارڈ کا بروقت ریسکیو آپریشن، کیماڑی میں ڈوبنے والی کشتی کے ماہی گیروں کی قیمتی جانوں کو بچایا

پاکستان کوسٹ گارڈ کا بروقت ریسکیو آپریشن، کیماڑی میں ڈوبنے والی کشتی کے ماہی گیروں کی قیمتی جانوں کو بچایا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان کوسٹ گارڈز کو اطلاع ملی کہ ماہی گیروں کی کشتی ا لرزاق لانچ کو کیماڑی (کراچی) کے کھلے سمندرمیں ڈوبنے سے حادثہ پیش آیا ہے۔ بروقت اطلاع ملنے پر پاکستان کوسٹ گارڈز میرین ونگ نے سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر ریسکیو بوٹ روانہ کی اور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ماہی گیروں کو سمندر میں بروقت امداد دی اور ماہی گیروں کو کیماڑی کے سائل پر شفٹ کیا۔ پاکستان کوسٹ گارڈز کی اس بروقت امدادی کاروائی کی وجہ سے قیمتی جانوں کو بچا لیا گیا۔ پاکستان کوسٹ گارڈز اس امر کا اعادہ کرتی ہے کہ آئندہ بھی اپنے ہم وطنوں کے لئے ہر طرح کی خدمات بہم پہنچاتی رہے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر، ذہنی نشوونما کے لیے کھیلوں کے مقابلے ضروری ہیں، سعدیہ عباسی

کراچی، (رپورٹ: ذیشان حسین) دسویں اسٹوڈنٹس اولمپک گیمز اسپیڈ اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2026 وومن اسپورٹس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے