Home / اہم خبریں / مہران پولیس میرپورخاص نے دس بھینسوں کے گم ہونے کی اطلاع پر 22 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا

مہران پولیس میرپورخاص نے دس بھینسوں کے گم ہونے کی اطلاع پر 22 گھنٹوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ہمیں انکی نواز پر اعتبار ہی نہیں، حالانکہ نظر آتے ہیں مہربان کی طرح، میرپورخاص مہران پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ کامران ھالیپوٹو کی کامیاب پلوسنگ اور ارجنٹ ایکشن اپنی جگہ لیکن حیرانی اس بات کی ہے کہ پولیس کی تحویل میں ہتھکڑیوں میں بندھا یہ مومن نما شخص اسلم قریشی ہے جس کو پاٹنر محمد فاروق نے دس بھینسوں کے پاڈے فروخت کرنے پر دس فیصد منافع پر امانت دیئے۔ گزرشتہ روز فاروق نے مہران تھانے پہنچ کر مقدمہ درج کرایا کہ باڑے سے انکے دس بھینسوں کے پاڈے گم ہوچکے ہیں جس کے بعد ایس ایچ او مہران کامران ھالیپوٹو نے اس واقع کو صرف 22 گھنٹوں میں موبائل ٹریکنگ سسٹم ٹول پلازہ سی سی ٹی وی ویڈیوز چیکنگ سمیت جدید ٹریکنگ سے اسلم قریشی کا نمبر ٹریس کرکے اس سے انٹرو گیٹ کیا پہلے تو اس مومن نما شخص نے اپنے اوپر لگے الزام رد کرتے ہوئے پولیس کو چکما دینے کی کوشش کی لیکن بعد میں ثبوت دکھائے گئے تو فوری اہنے جرم کا اقرار کرتے ہوئے چوری شدہ نو بھینسوں کے پاڈے واپس کیے اور ایک کو بریانی میں خیرات کردی۔ مقدمہ درج ملزم گرفتار۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے