Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا تین پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا تین پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔ پولیس وین دشت روڈ پر معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس کی زد میں آکر تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔ زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے