تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی، تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ فرار

اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی، تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ فرار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کی تھرپارکر میں کاروائی۔ اینٹی کرپشن پولیس میرپورخاص کے سرکل آفیسر انسپیکٹر خدا بخش تھیبو نے  تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو ٹاؤن کمیٹی  پر جوڈیشل مجسٹریٹ  ٹو تھرپارکر کی نگرانی میں چھاپہ مارکر ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔ ٹاؤن کمیٹی کا عملہ فرار ہوگیا کاروائی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تھرپارکر کے حکم پر کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کا سرکاری کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار، غیر حاضر ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز ایجوکیشن سندھ ندیم میمن کی زیرِ صدارت تدریسی و …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے