Home / اہم خبریں / مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق

مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) مورو سنہری فارم کے قریب زمین کے تکرار پر مسلح افراد نے فائرنگ ایک شخص جانبحق۔ تفصیلات کے مطابق مورو سنہری فارم کے قریب جٹ اور کورائی برادری میں چالیس ایکڑ زمین پر تکرار عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا لیاقت علی ولد رحمت علی جٹ زمینوں پر جارہا تھا کہ کورائی برادری کے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا واقع کی اطلاع ملتے ہی مورو پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر پولیس موبائل میں تعلقہ اسپتال لائی جہاں ڈاکٹروں نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی لاش گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے