Home / اہم خبریں / میاں چنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں پولیس کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اقبال شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش قیصر ہراج کو گرفتار کرلیا۔ ملزم قیصر سے 1460 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، منشیات کا خاتمہ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے