تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ

کراچی سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار اسلحہ برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او انسپکٹر ملک مظہر اقبال اعوان نے خفیہ اطلاع پر سرجانی ٹاون کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی میں 2 اسٹریٹ کریمنل گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اسٹریٹ کریمنل ملزمان عبدلغنی اور عمران سے ایک کلاشنکوف ایک پستول، 6 موبائل فونز کیش اور موٹر سائیکل برآمد کرلی ملزمان نے دوران تفتیش ملزموں کا جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا گرفتار دونوں ملزمان منگهوپیر سلطان آباد کے رہائشی ہیں گرفتار ایک ملزم عبدالغنی کا والد منشیات فروشی کے جرم میں جیل میں ہے۔ مقدمہ درج کرکے ملزمان کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

عبداللہ شفیق کی شاندار بیٹنگ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو اٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز برا بر کر دی

پورٹ آف اسپین، (اسپورٹس ڈیسک ) پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز ویسٹ انڈیز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے