Home / اہم خبریں / حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق متعدد زخمی

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) حیدرآباد ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر اور مال بردار ٹرینیں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ ٹرینوں کے ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ حادثے کی وجہ سے مال گاڑی کی کچھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جبکہ امدادی ٹیموں کو کارروائی کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس وقت زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے