Home / اہم خبریں / رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد مرنے والے کے ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے

رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد مرنے والے کے ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے

رائے ونڈ (بیورو رپورٹ) رائے ونڈ کے علاقہ بائی پاس پولیس چوکی کے ایریا میں کالونی فیکٹری میں نواجون کی پھندا لگی لاش جبکہ ہاتھ پیچھے بندھے پاۓ گئے، علی رضا فیکٹری میں لکڑی کا کام کرتا تھا رائے ونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ رائے ونڈ پولیس نے ضابطے کی کاروائی شروع کر دی مزید تفتیش جاری ہے۔ 

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے