تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا۔ میر منور علی تالپور رکن قومی اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص

اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا۔ میر منور علی تالپور رکن قومی اسمبلی و ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی میرپورخاص

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) پاکستان پيپلز پارٹی ضلع ميرپورخاص کے صدر اور رکن قومی اسمبلی میر منور علی تالپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریاں ناقابل برداشت ہیں، پولیس نے رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ اور مسرت مہیسر کو بھی گرفتار کرلیا، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی، پولیس نے خواتین پارلیمنٹرئینز اور کارکنان پر بھی تشدد کیا، کارکنوں پر تشدد عمران خان کے حواس باختہ ہونے کی علامت ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے