Home / اسلام آباد / وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت داخلہ نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیفشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات چارسے سات جون تک ہوں گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے