Home / اہم خبریں / بے حس والدین اپنے نومولود بیمار بچے کو سول ہسپتال میرپورخاص میں بیماری کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے، بچہ جانبحق ہوگیا، بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا

بے حس والدین اپنے نومولود بیمار بچے کو سول ہسپتال میرپورخاص میں بیماری کی حالت میں چھوڑ کر چلے گئے، بچہ جانبحق ہوگیا، بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ميرپورخاص سول اسپتال کے بچوں کے وارڈ میں دو روز سے داخل نومولد بچے ورثاء چھوڑ کر چلے گئے۔ بچہ شدید بیمار رہنے کے بعد جانبحق ہوگیا بچے کی نعش کو ایدھی کے حوالے کردیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے