تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بلوچی اسٹریٹ کوٸٹہ سے بچہ چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ملزم افغان مہاجر ہے

بلوچی اسٹریٹ کوٸٹہ سے بچہ چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا ملزم افغان مہاجر ہے

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچی اسٹریٹ کوٸٹہ سے بچہ چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر گوالمنڈی پولیس کے حوالے کر دیا گیا جو افغان مہاجر ہے اور اس کے ساتھ مہاجر کارڈ بھی موجود ہے بچے کو اٹھاکر بوری میں ڈال رہا تھا جسے دیکھ کر علاقے کے رہاٸشیوں نے پکڑ لیا۔

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

فیک نیوز کی روک تھام سندھ حکومت کا این سی سی آئی اے سے معاونت لینے کا فیصلہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے فیک نیوز، جھوٹی اور گمراہ کن اطلاعات کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے