Home / اہم خبریں / زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد

زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد

کراچی (نوپ نیوز) زوہیب عتیق و سمیر ترین کی جانب سے مظہر اقبال اعوان کو ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن تعینات ہونے پر مبارکباد۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان کی سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعیناتی خوش آئند ہے۔ انسپکٹر مظہر اقبال اعوان بہادر و جانباز آفیسر ہے ان کی تعیناتی سے سرجانی ٹاؤن کی لینڈ مافیا میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ مظہر اقبال اعوان لینڈ مافیا کے خاتمے کا ٹاسک لے کر سرجانی ٹاؤن تھانے میں تعینات ہوئے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے