تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی کو کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور اس کی بہتری کیلئے موثراقدامات کے حوالے سے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کریں گے

صوبائی وزیر سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی کو کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور اس کی بہتری کیلئے موثراقدامات کے حوالے سے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کریں گے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات میرپورخاص نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ صوبائی وزیر انفارمیشن سائنس ٹیکنالوجی انوائرمنٹ کلائمنٹ چینج اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ سندھ نوابزادہ محمد تیمور تالپور 22 مئی 2019 کو دوپہر 2 بجے کمشنر آفس کمیٹی روم میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے اور اس کی بہتری کیلئے موثراقدامات کے حوالے سے متعلقہ افسران کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے