تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی مبینہ اغوا شدہ لڑکی برآمد ایک شخص گرفتار

مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی مبینہ اغوا شدہ لڑکی برآمد ایک شخص گرفتار

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) مہران پولیس میرپورخاص کی کاروائی مبینہ اغوا شدہ لڑکی برآمد ایک شخص گرفتار۔ ایس ایچ او مہران پولیس اسٹیشن کامران ھالیپوٹو نے کاروائی کرتے ہوئے کرسچن کالونی کی رہائشی مسکان مسیح اور فیضان مسیح کو کھپرو چوک کے قریب سے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق گزرشتہ روز مسکان مسیح کے والد عارف مسیح نے زیر دفعات 365 بی کے تحت اپنی بیٹی مسکان کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج کرایا تھا۔ پولیس کے مطابق مسکان نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ اس نے فیضان مسیح سے شادی کی ہے۔ پولیس کے مطابق ان کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلا ٹیسٹ 90 رنز سے جیت لیا بابر اعظم کی نصف سنچری بھی پاکستان کو شکست سے نہ بچا سکی

تروبا، (اسپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے