کراچی (نیوز ڈیسک) تیل اور گیس کی تلاش کے منصوبہ میں ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر حکومت کے حمایتی اور مخالفین میں گھمسان کی جنگ چھڑ چکی ہے، منصوبہ پر تیل تلاش کرنیوالی کپمنیوں اور پاکستان کے اشتراک سے 14 ارب روپے خرچ ہونے کے بعد ناکامی کی خبرسے جہاں عوام میں تشویش کی لہر دوڑ چکی ہے وہیں سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ جبکہ” کیکڑا” کے نام سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔
![]()