Home / اہم خبریں / ڈیرہ غازی خان میں معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا لاش کھیتوں سے برآمد

ڈیرہ غازی خان میں معصوم بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا لاش کھیتوں سے برآمد

ڈیرہ غازی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ غازی خان کے علاقے تھانہ دراہمہ کی حدود میں تیسری جماعت کی سات سالہ طالبہ مہرین اسکول سے گھر واپس نہ آئی۔ آج مہرین کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی جسے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کا واضح مؤقف: بھارتی جارحیت کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد، (ویب ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے