Home / اہم خبریں / ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا

ملتان (بیورو رپورٹ) ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف نے میدان مارلیا، پی ٹی آئی کے واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیا ب رہے۔ ملتان کے حلقہ پی پی 218 کے ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار واصف راں 32458 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار ارشد راں 27895 ووٹ حاصل کرسکے۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے