Home / اہم خبریں / خان پور میں 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔پولیس

خان پور میں 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔پولیس

خان پور (بیورو رپورٹ) خان پور کے علاقے مارچ آباد کا رہائشی 7 سالہ عمر زیادتی کے بعد قتل۔ زیادتی کے بعد پھنڈا ڈال کر قتل کیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق بچے کو زیادتی کے بعد پھندا ڈال قتل کیا گیا۔ بچے کی شناخت عمر کے نام سے ہوئی مارچ آباد کا رہائشی گورنمنٹ پرائمری اسکول جھولیان پہلی کلاس کا طالبعلم تھا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے