Home / اہم خبریں / مردان ضلعی پولیس کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں 4 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

مردان ضلعی پولیس کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں 4 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد

مردان (رپورٹ: اصغر خان) ضلعی پولیس سربراہ سجاد خان کا مجرمان اشہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھنے کے واضح احکامات پر ایس ایچ اوتھانہ لوند خوڑ عاشق حسین خان نے کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث مجرم اشتہاری ذاھد ولد فضل ساکن شیرینگل دیر اپر جبکہ دیگر مقدمات میں ملوث ملزمان احسان علی ولد مہتاب ساکن گلشن آباد، عماد ولد امیر نواب، طارق ولد شیرین ساکنان ہسارہ ہاتھیان کو دو عدد کلاشنکوف اور ایک عدد پستول سمیت گرفتار کرکے پابند سلاسل کیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11: 26 میچز کے بعد پوائنٹس ٹیبل نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے 26 میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے