تازہ ترین
Home / اہم خبریں / حیدرآباد میں لاپتہ ہونے والی بچی کے ورثاء مل گئے

حیدرآباد میں لاپتہ ہونے والی بچی کے ورثاء مل گئے

حیدرآباد (رپورٹ: سبحان بلوچ) حیدرآباد میں لاپتہ ہونے والی بچی کے ورثاء مل گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ ہوسڑی پولیس کو ہوسڑی ہسپتال سے ایک 3,4 سال کی معصوم بچی لاوارث حالت میں روتی ہوئی ملی تھی بچی کے ورثاء مل گئے ہیں شناخت کے بعد بچی کو اس کی والدہ گل ناز زوجہ سعید راجپوت سکنہ ہوسڑی سٹی کے حوالے کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اسکریبل کے لیے ایک اور عالمی اعزاز، طارق پرویز ورلڈ اسکریبل ایسوسی ایشن کے نائب صدر منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کے معروف اسکریبل منتظم طارق پرویز ورلڈ انگلش پلیئرز ایسوسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے