Home / اہم خبریں / آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا

آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ. جس میں مظاہرین نے متبلا کیا کہ ان کا ٹائم اسکیل اپ گریجویشن اور سن کوٹہ کو بحال کیا جائے- مظاہرین نے وزیر اعلی سندھ سے اپیل کی ہے کے ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے- مظاہرین نے کراچی پریس کلب سے وزیر اعلی ہاؤس جانے کوشش کی مگر وہاں پر موجود پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو پریس کلب پر ہی روک دیا مظاہرین کو منتشر کرنے کے واٹر کینن بھی موجود تھی-


آل سندھ ایجوکیشن لوئر اسٹاف کراچی کی جانب سے کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرہ- پولیس نے مظاہرین کو سی ایم ہاؤس جانے سے روک دیا فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ تھیٹر فیسٹیول 2026 کا سکھر میں شاندار آغاز، 28 ستمبر تک 10 ڈرامے پیش کیے جائیں گے

سکھر، (اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور سکھر آرٹس کونسل کے اشتراک سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے