Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کراچی کی طالبہ کی پر اسرار ہلاکت اور لاش کی بغیر قانونی کاروائی تدفین پر میرپورخاص کی عدالت نے قبر کشائی اور میڈیکل کا تحریری حکم جاری کردیا

میرپورخاص میں کراچی کی طالبہ کی پر اسرار ہلاکت اور لاش کی بغیر قانونی کاروائی تدفین پر میرپورخاص کی عدالت نے قبر کشائی اور میڈیکل کا تحریری حکم جاری کردیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص جمڑاؤ کینال میں پراسرار طریقے سے ڈوب جانے والی کراچی کی رہائشی میٹرک کی طالبہ بی بی مری کی بغیر پوسٹ مارٹم کے تدفین کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ تھری کی عدالت نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ کو بی بی مری کے پوسٹ مارٹم و قبر کشائی کے لئے میڈیکل بورڈ جوڑنے کا تحریر آرڈر جاری کردیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے