Home / اہم خبریں / میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی، فائربرگیڈ کی بروقت کاروائی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں کھپرو ناکہ کے قریب بیکری میں آگ لگ گئی۔ بیکری مالک ملک عبدالقیوم کی بیکری میں آگ کی شدت سے بسکیٹ، کیک اور دیگر تیار اسٹاک، مشینری جل گئی۔ فائربرگیڈ کی گاڑیوں ڈرائیور طارق پھنور، فائرمین اسحاق اور ظہیر نے بروقت آگ پر قابو پاکر انسانی جانوں اور دیگر نقصان سے بچالیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

National Women’s U19 Tournament to begin from Thursday

Karachi, (Sports Reporter) The Pakistan Cricket Board (PCB) has announced the dates and squadbs for …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے