تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لاہور میں لڑکی سے ملنے جانے والے پولیس اہلکار کو لڑکی کے بھائیوں اور دیگر افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور میں لڑکی سے ملنے جانے والے پولیس اہلکار کو لڑکی کے بھائیوں اور دیگر افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور باٹا پور کے علاقہ لڑکی سے ملنے جانے والے پولیس کانسٹیبل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والا پولیس اہلکار 24 سالہ معمد آصف مناواں کے علاقہ میں چائینز کی ڈیوٹی پر تعینات تھا۔ کانسٹیبل آصف رانا اسلم کی بیٹی کو ملنے باٹا پور کے علاقہ میں گیا تھا لڑکی کے بھائیوں اور دیگر افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا مقتول کی لاش کو مردہ خانے پوسٹ مارٹم کیلے بھجوا دیا گیا ہے مقتول منڈی بہاؤالدین کا رہائشی اور غیر شادی شدہ تھا فائرنگ کرنے والے تمام افراد گھروں کو تالے لگا کر فرار ہوگئے ہیں ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے