تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

سبی (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) سبی بولان کے علاقے سنی میں پرانی دشمنی کے بنا پر دو گروہوں میں فائرنگ۔ فائرنگ سے محمد اکبر نامی شخص جانبحق مقتول کی لاش کو ہسپتال روانہ کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی قومی پیغامِ امن کمیٹی کے وفد سے ملاقات، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے عزم کا اعادہ

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے قومی پیغامِ امن کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے