سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مویشی مالکان نے میلہ مویشیاں سبی سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
سبی (رپورٹ:حسین بخش) سبی میلہ مویشیاں مبینہ کرپشن کی نظر، مالداروں نے میلہ مویشیاں سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی۔ ہمارے ذرائع کے مطابق بائیکاٹ لائیو اسٹاک انتظامیہ کی جانب سے مالداروں کے ساتھ ناروا سلوک اور جانوروں کے وظائف میں مبینہ کرپشن کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ میر … مزید پڑھیں