تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایک ماہ کے بچے کو ریسکیو 1122 شجاع آباد کی ٹیم نے کنویں سے زندہ نکال لیا

ایک ماہ کے بچے کو ریسکیو 1122 شجاع آباد کی ٹیم نے کنویں سے زندہ نکال لیا

شجاع آباد (بیورو رپورٹ) ریسکیو 1122 شجاع آباد کی بروقت کاروائی نے ایک بچہ جوکہ کنویں میں گرا جس کی عمر ایک ماہ ہے بچے کو اس کی والدہ نے کنویں میں گرایا ماں کا ذہنی توازن درست نہیں ہے بچے کو زندہ ریسکیو کرلیا گیا ہے۔ کنواں پچاس سے ساٹھ فٹ گہرا تھا نیچے ریت تھی جس پر گرنے کی وجہ سے بچہ محفوظ رہا جسے ریسکیو کرکے ہسپتال شفث کر دیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے دوران امن، بین المسالک ہم آہنگی اور شہری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، محمد احسن ناغڑ

حیدرآباد، (اسٹاف رپورٹر) استحکام پاکستان آرگنائزیشن (آئی ایس پی او) کے چیئرمین محمد احسن ناغڑ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے