Home / اہم خبریں / ضلع میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردی گئیں

ضلع میرپورخاص میں پیپلز پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردی گئیں

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے سندھ کے صدر نثاراحمد کھوڑو نے ضلع میرپورخاص میں پارٹی کے خالی عہدوں پر تقرریاں کردیں ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مندرجہ ذیل افراد کو ضلع کے مختلف عہدوں پر مقرر کیا گیا ہے۔ سینئر نائب صدر حاجی عالم کمبھار، نائب صدر 1 اسحاق ناریجو، نائب صدر 2 نیاز بلوچ، نائب صدر 3 ایڈوکیٹ نصرت میانو، ڈپٹی جنرل سیکریٹری 1 اعجاز احمد سومرو، ڈپٹی جنرل سیکریٹری 2 ڈاکٹرھیرا لعل، ڈپٹی انفارمیشن 1، عبدالعلیم انڑ، ڈپٹی انفارمیشن 2، امیر جان مری، سیکریٹری ریکارڈ و واقعیات غلام مصطفی منگریو، رابطہ سیکریٹری عبدالجبار غوری، فنانس سیکریٹری شاہنواز مغل شامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

IoBM Squash Satellite Championship 2026 Concludes Successfully in Karachi

By Zeeshan Hussain Karachi: The inaugural IoBM Squash Satellite Championship 2026 concluded successfully after four …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے