تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ و چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد

کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ و چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد

کراچی (رپورٹ: کامل حسین) کراچی میں الفلاح پولیس کی کارواٸی متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصر گرفتار ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تفتیش کا عمل شروع۔ ایس ایس پی کورنگی سید علی رضا کے جراٸم پیشہ عناصروں کے خلاف سخت ترین احکامات۔ ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی نے جراٸم پیشہ و سماج دشمن عناصروں کو جیل منتقل کرنے کا عزم کرلیا۔ کامیاب کارواٸی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی کی سر براہی میں متعدد جراٸم کی وارداتوں میں ملوث 2 عناصروں کو دھرلیا۔ ملزمان میں شامل ولید ولد عبدلشکور اور امر قاسمی ولد علی اکبر کے قبضے میں سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ لوڈ میگزین و چوری شدہ موٹرساٸیکل برآمد۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے داٸرے کار کو تیز کر دیا گیا ہے۔ رابطے کے دوران ایس ایچ او الفلاح غلام نبی آفریدی نے یہ موقف اپنایا کہ جراٸم پیشہ عناصروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کرینگے ان کے ساتھ سختی سے نِمٹا جاۓ گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آئی بی اے اور آئی او بی ایم ایچ ای سی باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین/ اسپورٹس رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے