تازہ ترین
Home / جرائم و حادثات / کراچی پاپوش نگر پولیس نے ایک سٹریٹ کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی پاپوش نگر پولیس نے ایک سٹریٹ کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے علاقے پاپوش نگر میں ایس ایچ او پاپوش نگر زاہد حسین سومرو نے دوران گشت ایک ملزم جوکہ سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ملزم ناصر امین پٹیل ولد محمد امین پٹیل کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پسٹل اور 3 گولیاں بھی برآمد کرلی گئی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا-
  

کراچی پاپوش نگر پولیس نے ایک سٹریٹ کرمنل کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا- گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج فوٹو نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیکریٹری کالجز سندھ کا سخت ایکشن، سامان کی عدم فراہمی اور قبضوں پر رپورٹ طلب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالج ایجوکیشن سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے پروکیورمنٹ اسکیموں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے