Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے ترقیاتی فنڈز کی منظوری پر اظہار تشکر

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے ترقیاتی فنڈز کی منظوری پر اظہار تشکر

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات طاہر ملک کا وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کے لئے ترقیاتی فنڈز کی منظوری پر اظہار تشکر۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما طاہر ملک نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ کراچی کی ترقی میں پی ٹی آئی اپنا اہم کردار ادا کرے گی۔ جو سرپرائس کراچی کے عوام نے پی ٹی آئی کو دیا تھا۔ آج پی ٹی آئی بھی عوام سے اپنا وعدہ پورا کررہی ہے۔ ترقیاتی فنڈ سے علاقائی مسئلے حل ہونگے۔ وزیر اعظم عمران خان کراچی کی ترقی کے لیے سنجیدہ اقدامات کررہے ہیں۔ ہمارے منتخب ایم این اے اور ایم پی ایز خود کاموں کی نگرانی کریں گے۔ کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا۔ پی ٹی آئی کراچی کو پھر سے روشنیوں کا جگمگاتا شہر بنائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے