تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ساہیوال میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق، دو افراد زخمی

ساہیوال میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاںبحق، دو افراد زخمی

ساہیوال (رپورٹ: منشاء محسن) ساہیوال میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانہ یوسف والا کے قریب جی ٹی روڈ پر پیش آیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار بس نے دو موٹر سائیکلوں کو ٹکر ماردی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کردیا گیا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے