تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ“ کا کنوینئر مقرر کردیا

صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ“ کا کنوینئر مقرر کردیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) صدر وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت انجینیئر دارو خان اچکزئی نے سلمان احمد خان صابری کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’پیسٹ مینجمنٹ“ کا کنوینئر مقرر کردیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے امید ظاہر کی ہے کہ سلمان احمد خان صابری اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھائیں گے۔ واضح رہے کہ سلمان احمد صابری کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کی قائمہ کمیٹی برائے انڈسٹریل پیسٹ مینجمنٹ کے بھی سربراہ ہیں۔ صدر کاٹی شیخ عمر ریحان نے ایف پی سی سی آئی میں ذمے داریاں ملنے پر سلمان صابری کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے