Home / اہم خبریں / بھارت نہ کبھی ہندو راشٹر تھا نہ ہے اور نہ کبھی بنے گا۔ اسد الدین اویسی سربراہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

بھارت نہ کبھی ہندو راشٹر تھا نہ ہے اور نہ کبھی بنے گا۔ اسد الدین اویسی سربراہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

نیو دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے مسلمان رہنما اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارت نہ کبھی ہندو راشٹر تھا نہ ہے اور نہ کبھی بنے گا۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کے اس تبصرے پر ٹویٹ میں کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت ہندو راشٹر ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ڈی سی سینٹرل جشنِ آزادی فائیو اے سائیڈ ہاکی چیمپئنز ٹرافی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے