جامشورو (رپوٹ سبحان بلوچ) جامشورو پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ۔ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ایس ایچ او سیہون شریف کا سندھ بینک کے نزدیک فحاشی کے اڈے پر چھاپہ دو عورتوں سمیت چھ ملزمان گرفتار۔ گرفتار ملزمان میں شاملِ اشرف ولد نبی بخش اوٹو۔ عبدالوحاب ولد عبدالخالق اوٹو۔ امتیاز ولد حاجی خان بھٹی۔ وریام ولد محبوب اوٹو۔ مسمات ارم مسمات سمیر۔ گرفتار ملزمان کے خلاف سیہون شریف پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔