Home / اہم خبریں / عید الاضحی پر چار نہیں 3 سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں- تعطیلات 21 اگست سے 23 اگست تک ہوںگی

عید الاضحی پر چار نہیں 3 سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں- تعطیلات 21 اگست سے 23 اگست تک ہوںگی

اسلام آباد (نوپ نیوز) کچھ نجی ٹی وی چینل اور سوشل میڈیا پر خبریں جاری ہوئی ہیں جس میں کہا گیا کہ حکومت نے 21 اگست بروز منگل سے 24 اگست بروز جمعہ تک چار روزہ تعطیلات کا اعلان کیا ہے تاہم وزارت داخلہ نے وضاحت دیتے ہوئے اس خبر کو بے بنیاد اور جعلی قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عید الاضحی پر چار نہیں 3 سرکاری تعطیلات دی گئی ہیں اس حوالے سے وائرل ہونے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے، تعطیلات 21 اگست بروز منگل سے 23 اگست بروز جمعرات تک ہوں گی ان سرکاری تعطیلات میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا عوام الناس جعلی خبروں پر کان نہ دھریں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے